سوال :ماہ شوال کے چھ روزے
جواب : ماہ شوال کے چھ روزے، جو شوال کی دُوسری تاریخ سے شروع ہوتے ہیں، مستحب ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جس شخص نے ماہ رمضان کے روزے رکھے اور اس کے ساتھ ماہ شوال کے چھ روزے رکھے۔ گویا اس نے سال بھر کے روزے رکھے۔‘‘ (صحیح مسلم، حدیث: 1169
Tags:
عید الفطر